Maryam Aurangzeb speech About PTI Government in National Assembly

0
204

وزیراعظم عمران خان کے بیان پہ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا ردِ عمل

عمران صاحب کے بیان سے سیاسی انتقام کی بو آرہی ہے – مریم اورنگزیب

حکومت کے پاس صرف اُمید کے خواب ہیں اور صرف اُمید کوئی حکمتِ عملی نہیں ہوتی – مریم اورنگزیب

حکومت کی ۶۱ دن کی کل کارکردگی ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں تاریخی مہنگائی، عوام کے منہ سے نوالا چھیننا ، عوام کے گھروں میں ڈاکہ مارنا ، لوگوں کے روزگار کا قتلِ عام اور صرف رونا ہے – مریم اورنگزیب

حکومت کے پاس کسی بھی کئے ہوئے وعدے کی حکمتِ عملی نہیں ہے ، اگر مہارت ہے تو صرف الزامات لگانے، جھوٹ بولنے اور تماشہ کرنے میں – مریم اورنگزیب

عمران صاحب یہ حکومت ہے سرکس نہیں ہے – مریم اورنگزیب

ایک ترقی یافتہ معشیت کو بھیگ کا کشکول بنا دیا ہے – مریم اورنگزیب

ووٹ چور وزیراعظم ، پارلیمان پہ حملہ اور لعنت بھیجنے والے کو حزبِ اختلاف اور پارلیمانی روایات کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہو سکتا – مریم اورنگزیب

عمران صاحب آپ جتنا چور چور اور ڈاکو ڈاکو کا شور مچا لیں ہم آپ کو عوام کے گھروں میں اتنی آسانی سے ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے – مریم اورنگزیب

پریس کانفرنس کر کے عوام سے معافی مانگیں کے آپ نے محض نارے لگائے تھے اور آپ کی کوئی تیاری نہیں تھی -مریم اورنگزیب

عمران صاحب وزیراعظم کی کرسی کی جگہ کنٹینر رکھوا لیں آپ کی کارکردگی بہتر ہو جائے گی -مریم اورنگزیب

عمران صاحب چوروں کو پکڑیں اب آپ وزیراعظم ہیں لیکن آپ کو عوام کے گھروں میں ڈاکہ نہیں مارنے دیں گے – مریم اورنگزیب

“Maryam Aurangzeb speech About PTI Government in National Assembly”

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here