PPP chairman Bilawal Bhutto Zardari Message for Kashmir Black Day (27.10.18)

0
170

 پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ پر پیغام

 بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا

 گذشتہ 71 سالوں سے کشمیر پر 5 لاکھ بھارتی فوج کا غاصبانہ قبضہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

 اس قبضے پر عالمی برادری کی جانب سے مسلسل خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی: بلاول بھٹو زرداری

 نہتے کشمیریوں پر جاری مظالم کو روکنے کے لیئے مودی کو لغام دیا جائے: بلاول بھٹو زرداری

 70 ہزار سے زائد کشمیریوں کو ان کی جدوجہد کے دوران موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے: بلاول بھٹو زرداری

 پاکستانی عوام کا کشمیر اور اس کی عوام سے جذباتی، روحانی اور تاریخی تعلق ہے: بلاول بھٹو زرداری

 ہم کشمیریوں کی جدوجہد کے بارآور ہونے تک اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھیں گے: بلاول بھٹو زرداری

 پیپلز پارٹی کشمیریون کے لیئے آواز اٹھانے کی خاطر ہر فورم پر صفِ اول میں کھڑی ہوگی: بلاول بھٹو زرداری

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here