Speaker Asad Qaisar and Federal ministers Pervez Khattak Akora Khattak Came for the condolences of Maulana Sami ul Haq

0
181

Federal ministers Pervez Khattak, imar Ayub Khan and Speaker Asad Qaisar, Akroda Khatak, came for the condolences of Maulana Sami ul Haq.

نوشہرہ۔۔مولانا سمیع الحق کی تعزیت کے لئے وفاقی وزراء پرویز خٹک۔عمر ایوب خان اور سپیکر اسد قیصر اکوڑہ خٹک آئے ہوئے تھے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جب کھڑے ہوئے اور تعزیت کے لئے آئے ہوئے لوگوں سے خطاب شروع کیا تو اس دوران مدرسہ کے طلباء نے نعرے شروع کئے کہ قائد تیرے خون سے انقلاب آئیگا انقلاب آئیگا۔گستاح رسول کو پھانسی دو پھانسی دو کے نعروں سے گونج اٹھا ۔اسد قیصر نے خطاب ختم کیا اور سب کو جلدی نکلنے کا خیال آیا اور دعا کرو کا نعرہ لگاکر ھاتھ منہ پر گمائے اور سیدھا نکلنے لگیں جب روانہ ہوئے تو جذباتی نعروں سے پورا مدرسہ گونج اٹھا خالات کی خرابی سے بچنے کے لئے وزراء اور سپیکر نے اپنے اپنے گاڑیوں کا رخ کر لیا۔ساتھ تمام میڈیا کے ساتھیوں نے کیمرے سٹینڈ بائ کئے تھے اور رپورٹرز مائک ہاتھوں میں تیار کھڑے تھے پریس ٹاک کے لئے۔۔لکن وہاں سے انکی بلٹ پروف گاڑیاں گذر گئ۔۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here